Information.
Information.
February 23, 2025 at 02:43 PM
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: اللّٰہ تعالیٰ کی قسم! بیعت کرتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ نے کسی عورت کے ہاتھ کو مَس نہیں کیا، آپ ان کوصرف اپنے کلام سے بیعت کرتے تھے۔ (صحیح بخاری،حدیث:4891)

Comments