Information.
Information.
February 24, 2025 at 02:58 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲  🇵🇰   *کیلنڈر*  🌤 🔖 *25 شعبان 1446ھ* 💎 🔖 *24 فروری 2025ء* 💎 🔖 *12 پھاگن 2081ب* 💎 🌄 *بروز اتوار پیر* 🌄 🌺 *ایمان کی شیرینی !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تین خصوصیتیں ایسی ہیں کہ جس میں پائی جائیں گی وہ ایمان کی شیرینی پا لے گا اول یہ کہ اللہ اور اس کے رسول اسے سب سے زیادہ عزیز ہوں ۔ دوسرے یہ کہ وہ کسی شخص سے محبت صرف اللہ ہی کے لیے کرے تیسرے یہ کہ اسے کفر کی طرف لوٹ کر جانا اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں پھینک دیا جانا ۔“*🔹 *📗صحیح بخاری-6941* ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️ 1

Comments