
Information.
February 24, 2025 at 04:22 AM
*ایک مرد کو اتنا تو غیرت مند ہونا چاہیے۔کہ وہ اپنی بیوی سب کو دکھانے کے بجائے اس کے پردے کی حفاظت کرتا ہو۔۔اس کے پردے کے لیے پوری دنیا سے لڑ لے۔۔*
*اسلام عورت پہ پابندیاں نہیں لگاتا شریعت کے مطابق، آپ ایک ملکہ جیسی زندگی گزار سکتی ہیں، یہ بات وہ اپنی بیوی کو سمجھاتا ہو۔۔۔*
*ایک عورت صرف اپنے مرد کے لیے*♥️✨