📿🌸♥️ آسان نیکیاں ♥️🌸📿
📿🌸♥️ آسان نیکیاں ♥️🌸📿
February 8, 2025 at 09:48 AM
*"اے میرے ربّ_____💓!* *مجھے نہیں معلوم میں کیا چاہتی ہوں،🥹* *نہ ہی میں چیزوں میں بہتر اور برے کو پہچان پاتی ہوں...* *تو مجھے وہی عطا کر جو تیرے نزدیک میرے لیے بہتر ہو، اور مجھے اُس چیز سے بچا لے جو میرے لیے شر کا باعث ہو۔* *میرے لیے راستہ آسان کر دے اور میرے قدموں کی رہنمائی کر،* *اور مجھے ایک پل کے لئے بھی اپنے نفس کے حوالے نا کرنا*🥹🖤
😢 😶‍🌫 🙏 🤲 4

Comments