
Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
February 7, 2025 at 05:14 PM
*خوبصورت نصیحت :*
سونے سے پہلے اپنے دن بھر کے اعمال کا جائزہ لے لیں،سب کو معاف کر دیں،اور اپنے لئے رب سے بخشش طلب کر لیں،وضو کر لیں، بسمہ اللہ پڑھ کر بستر جھاڑ کہ لیٹیں سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات اور سونے کے اذکار پڑھ کے تہجد کی نیت کرکے سوٸیں ✅
الله پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرماۓ ہمارا خاتمہ بالخیر بالایمان فرماۓ آمین ثم آمین
*سورہ ملک کی تلاوت لازمی کیجئے گا یاد سے*....
`درود پــاکـــــ پڑھ کر سویا کریں 🌼 🔐 💐`
*استغفار کر کے سویا کریں*
*`💙خانقاہ السّراج المنیر جیسروالا ❤️`*
❤️
🙏
4