
Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
February 8, 2025 at 12:17 AM
*تہجد:*
تہجد بہت بہترین وقت ہے اللہ کو راضی کرنے کے لیے، اللہ سے اللہ کی محبت مانگنے کے لیے اور اپنی دُعاؤں پر کُن کہلوانے کے لیے۔ ❤️
تہجد لاڈلی نماز ہے.......
تہجد لاڈلوں کو عطا ہوتی ہے.....
تہجد پڑھ کر (اللہ کریم کی خوشنودی کے لئے) بندہ لاڈلوں میں نام لکھوا سکتا ہے..... 🌹 🤲
آج ان شاء اللہ العزيز ہم سبھی درودِ خضری شریف کا بھرپور ورد کریں گے.
*صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ*❤️ 💙
❤️
3