
Khanqah Al-Sirajulmunir خانقاہ السّراج المنیر
February 16, 2025 at 06:38 PM
*`اے اللہ!`*
*ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔* *ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔*
*اے ہمارے پیارے رب العزت*
*روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے* *محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا*۔
*`آمین یا رب العالمین!`* 🤲 ♥️
🤲
5