𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
March 1, 2025 at 03:01 AM
🚨 *_کامران اکمل نے کہا ہے کہ افغانستان کی پرفارمنس زبردست ہے، 2023 میں بھی ہم نے کہا تھا کہ یہ بھارت کے بعد ایشیا کی دوسری بڑی ٹیم بن رہی ہے۔_* *_اے آر وائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں افغان ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ کی تعریف کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ایک میچ انھوں نے گندا کھیلا اور دوسرے میچ میں بڑی مضبوطی سے کم بیک کیا، آپ کہہ سکتے ہیں کہ انھوں نے اس ٹورنامنٹ کی دوسری یا تیسری بڑی ٹیم انگلینڈ کو ہرایا_* *_کامران اکمل نے کہا کہ ابراہیم زدران، حشمت اللہ شاہدی، محمد نبی اور عمر نے شاندار بیٹنگ کی، انھوں نے چھوٹی چھوٹی_* *_پارٹنرشپ لگائی اور زدران نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا اسکور کردیا۔_* *_`༆♡︎➪𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑰𝒌 ♡︎༄ ✨❤️`_*

Comments