Catholics in Pakistan
Catholics in Pakistan
February 9, 2025 at 01:15 AM
اے خُداوند خُدا اپنے گھرانے کے فرزندوں پر متوجہ ہو اور لگا تار شفقت کر کے اُن کی حفاظت کر۔ تیرے آسمانی فضل کی مدد پر ہمارا پورا بھروسہ ہے۔ عنایت کر کہ ہم کبھی تیری حمایت سے محروم نہ رہیں۔ *مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلے، آمین۔*
❤️ 🙏 5

Comments