
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
January 31, 2025 at 04:23 AM
*"صبح کی نیند" سے کیا مراد ہے اس کی تعیین ایک دوسری روایت سے ہوتی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ رب تعالیٰ صبح صادق سے لے کر طلوع آفتاب تک مخلوق کے لیے رزق تقسیم فرماتا ہے یعنی جو لوگ اس پورے وقت میں غافل رہتے ہیں وہ رزق کی برکت سے محروم رہتے ہیں اس حدیث سے یہ بات معلوم ہوئی کہ یہ ممانعت صبح صادق سے لے کر طلوع آفتاب تک پورے درمیانی وقت میں سونے میں ہے؛ لہٰذا اگر کوئی شخص نماز فجر کے بعد تھوڑی دیر تسبیحات وغیرہ میں لگا رہے اور سورج طلوع ہونے کے بعد سوئے تو اس کے حق میں کوئی قباحت وکراہت نہیں رہے گی۔*
*جمعۃ المبارک*
❤️
🙏
5