𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
February 8, 2025 at 04:15 AM
*ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*🌹الله پر توکل رکھنا🌹*
*اس کے فیصلے پر راضی رهنا,اس کے امر کو تسلیم کرنا*
*اور اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرنا ایمان هے.*
*میرا کریم اللہ! ہمیں ایمان کی پختگی، عاجزی و انکساری والی زندگی عطا فرمائے۔*
*اٰمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ بجاہ النبی الامین ﷺ*
❤️
2