
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
February 10, 2025 at 06:58 AM
وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے۔ کیا اُس کے لیئے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا؟ لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ تمہاری چاہت پر راضی ہے۔ بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔ کیا ہوگا، کیسے ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔
*تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے*۔ ❤️
❤️
2