𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
February 11, 2025 at 12:45 PM
بیگم: میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مہینے آپ سے کم لڑائی کروں گی شوہر: ارے واہ جی واہ ، لیکِن کیسے؟ بیگم: یہ فروری کا مہینہ ہے، اور اس میں 28 دن ہوتے ہیں 😁😁
😂 6

Comments