𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
February 13, 2025 at 11:59 AM
یاالہٰی رحم فرما مصطفٰی ﷺ کے واسطے یارسول اللہ ﷺ کرم کیجیے خدا کے واسطے *اے میرے پروردگار!* حضور جان جاناں صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس مبارک رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمارا خاتمہ بالخیر فرما۔ ہمارے دلوں کی مرادیں پوری فرما اور ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین ﷺ* .  •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ~جب آپ اپنے ہاتھوں کو بارگاہِ الٰہی میں دعا کے لیے اٹھائیں تو میرے لیے بھی دعا فرمائیے گا~ *طالب دعا* *✍️: مہر سفیان سلامت رضوی*
❤️ 👍 3

Comments