𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟  📢
𝕍𝕠𝕚𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 📢
February 13, 2025 at 04:32 PM
تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو 🌖🥰❤️ شب برآت فیصلوں کی رات ہوتی ھے مغفرت کی رات ہوتی ہے ✨ بخشش کی رات ہوتی ہے سآرے کآ سارآ نظآم بدلنے کی رآت ہوتی ہو 🌹💯 یااللّٰہ ہم سب کے گنآہ معاف فرما آمین!🙏🤲💖 ہمارے نصیب ہمارا مقدر سب کچھ بدل دینآ آمین!🤲🌺 اے ہمآری سآنسوں کے مالک ہم سب کو سلآمت رکھنا🤲💖 میری دعآ ہے کہ اللّہ پاک آج کے دن سب کی دعآؤں کو قبول فرمائے۔ *آمــــین ثم آمـــین!!🤲💖🌹* دعاؤں میں یآد رکھیے گآ!!🙂💖🌹 > 🥢i𝒕'𝒔 _Mahir Sufyan Salamat Rizvi_🩷°🦋🕊️
❤️ 2

Comments