Zeeshan Usmani
February 1, 2025 at 03:59 AM
شارک ٹینک کا نام تو سنا ہی ہوگا؟ سٹارٹ اپ کیسے بنتے ہیں؟ کیوں برباد ہوتے ہیں، پاکستان میں کیا مارکیٹ ہے اور کیا کرنا چاہیے؟. آئیے ملتے ہیں شارک ٹینک کے جج جنید اقبال سے، بزنس اور سٹارٹ اپس کے حوالے سے الف سے ی تک سب کچھ. 21 فروری بروز جمّہ، رات 10 بجے منٹوگا پر. آج ہی رجسٹر کریں یہ موقع پھر نہیں آئیگا
https://mentoga.com/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261/mega-session/157
👍
❤️
🆓
💀
😂
😅
😮
🙏
🥵
28