Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
February 1, 2025 at 05:49 PM
‎پاکستان ایک مشکل ملک ہے کام کرنے کے لئے اور پیسہ کمانے کے لئے، مگر انہی مشکلات کی وجہ سے بہت سے لوگ کام نہیں کرتے اور آپ ایک بار تھوڑی سی زیادہ محنت کر کے ایک کام سیٹ کرلیں تو پھر آپ بہت آگے نکل جاتے ہیں. بروز ہفتہ ٢٢ فروری رات ١١ بجے ہم اسی موضوع پر بات کرینگے کہ اس ملک میں رہتے ہوئے ان حالات کو کیسے اپنے حق میں بدلیں اور حق حلال کا پیسہ کا سکیں. آج ہی رجسٹر کریں، اتنا سچ آپ کو کہیں اور سے شاید ہی سننے کو ملے. https://mentoga.com/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261/mega-session/162
❤️ 👍 😂 🙏 🆓 😮 🇵🇰 😢 👎 👿 78

Comments