Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
February 1, 2025 at 11:00 PM
‎الون مسک کو کون نہیں جانتا؟ کیا آپکو معلوم ہے کے سپیس ایکس نے سپیس ایکسپلوریشن کے خرچ کو تقریبا چالیس گنا کم کردیا ہے اور دس سے ساٹھ ہزار ڈالر فی کلو کے خرچے کو صرف پندرہ سو ڈالر پر لے آیا ہے. بلکل اسی طرح اب سٹار لنک سٹیلائٹ فون سروس صرف 36$ میں آفر کرنے جا رہا ہے. آپ بھی سپیس ایکس میں انویسٹ کر سکتے ہیں. سینڈیکٹ جوائن کرکے کم از کم یہ تو دیکھ لیں کہ الون مسک انویسٹمنٹ ڈیک کیسے بناتا ہے. میں پریزنٹیشن اور سنڈیکیٹ کا لنک شئیر کر رہا ہوں Opportunity: https://airtable.com/appwTyeCXCGfYzMYF/shrntktUsizViJT6k Join the Syndicate: https://5jnciibb18c.typeform.com/to/nGRpEz7L
❤️ 👍 🙏 🆓 😂 🫡 74

Comments