Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
February 2, 2025 at 05:08 AM
‎مصنوعی حمل بہت جلد ایک حقیقت بننے جا رہا ہے. کنگرو بائیو میڈیکل نامی یہ سٹارٹ اپ دنیا کا پہلا ڈیوائس بنا رہا ہے جہاں انسان ماں کے بطن کے باہر پیدا ہوسکیں گے اور نشو نما پا سکیں گے. چاہیں تو انویسٹ کریں ورنہ پڑھ کر جان تو لیں کہ دنیا کہاں جارہی ہے. سٹارٹ اپ کی پریزنٹیشن بریف اور سنڈیکیٹ کا لنک شئیر کر رہا ہوں Opportunity: https://airtable.com/appNrfbaWa5djRrBJ/shrVrNzOCpuJYiFo0 Join the Syndicate: https://5jnciibb18c.typeform.com/to/nGRpEz7L
👍 ❤️ 😮 😢 👎 😡 🙏 🆓 🇳🇵 62

Comments