Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
February 4, 2025 at 06:41 AM
پیسہ کمانا بہت سے لوگوں کے لئے ایک مشکل کام ہے، خصوصا جب آپ کچھ نہیں کر رہے ہوتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کہاں سے شروع کریں اور جب آپ فل ٹائم جاب کر رہے ہوتے ہیں کہ اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ کسی سائیڈ پروجیکٹ پر دھیان دے سکیں. اس میگا سیشن میں ہم انہی دو مسئلوں پر بات کرینگے اور آپ درجنوں طریقے سیکھ سکیں گے جنکی مدد سے آپ اپنی آمدنی بڑھا سکتے ہیں. اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سیشن آپکو رات و رات امیر بنادیگا تو بلکل بھی جوائن نہ کریں، ہاں اگر تھوڑی بہت بتدریج بہتری چاہتے ہیں تو آج ہی رجسٹر کر لیں. ملتے ہیں 23 فروری بروز اتوار رات 11 بجے منٹوگا پر https://mentoga.com/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261/mega-session/163
❤️ 👍 🙏 😂 ❤️‍🩹 🇧🇩 🇵🇰 🌹 😢 😭 71

Comments