
Zeeshan Usmani
February 11, 2025 at 07:00 PM
آپکی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی
آج ہم گفتگو ویب لانچ کر رہے ہیں، اب آپ دنیا بھر سے گھر بیٹھے گفتگو کی ساری کتابیں آن لائن پڑھ سکتے ہیں، آپ انڈیا سے ہیں یا نیپال سے، امریکہ سے ہیں یا ناروے سے یا کسی بھی ملک سے، آپ گفتگو ویب کی ویب سائٹ پر جائیں اور کتابیں آرڈر کریں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھ لیں. یہ تمام کتابیں آپکے پاس اینڈرائڈ اور آئ فون ایپ پر بھی دستیاب ہیں اور گفتگو ویب پر خریدی گئی کتابیں آپکو ایپ پر بھی دستیاب ہونگی. امید کرتے ہیں کہ یہ کاوش آپکو ضرور پسند آئیگی، اپنی آرا سے ضرور نوازئیے گا، ایمرجنگ ٹیکنالوجیز اور ہوم سکولنگ کی کتابیں آپکی منتظر ہیں، آجائیں
www.Gufhtugu.us
#gufhtugu
❤️
👍
😂
🤲
🇵🇰
🌹
💐
🆓
🇬🇧
🇮🇳
243