
Zeeshan Usmani
February 26, 2025 at 05:41 PM
کیا آپ نے میٹرک یا انٹرمیڈیٹ نہیں کیا ہوا اور اب عمر نکل گئی ہے؟ یا آپ کبھی اسکول ہی نہیں گئے، یا کالج میں چار سال کے پیسے یا وقت نہیں اور آپ ڈائریکٹ یونیورسٹی میں جانا چاہتے ہیں تو ان سب کا جواب جی ای ڈی ہے جو آپ گھر بیٹھے کچھ ہفتوں میں کر سکتے ہیں اور اسکے بعد دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتے ہیں. ملئے حسنین اجمل سے جنہوں نے گھر بیٹھے یہ امتحان پاس کیا اور اب جرمنی جا رہے ہیں. ہفتہ یکم مارچ رات 11 بجے
آج ہی رجسٹر کریں
https://mentoga.com/zeeshan/mega-session/212
❤️
👍
🆓
☠️
🇵🇰
🌹
💀
💖
😢
😮
79