Govt Schemes & BISP Ehsaas Program ❤️✅
Govt Schemes & BISP Ehsaas Program ❤️✅
February 1, 2025 at 08:40 AM
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا بڑا اعلان – ہونہار اسکالرشپ 50,000 طلبہ کے لیے! 🎓💰 پنجاب کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے زبردست خوشخبری! حکومت نے اسکالرشپ کی تعداد بڑھا کر 50,000 کر دی ہے۔ اب آپ جان سکتے ہیں کہ کون اس کا اہل ہے، کیسے اپلائی کرنا ہے اور کن دستاویزات کی ضرورت ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 🔗👇👇❤️👇👇 https://cmhonhaarscholarship.com/expands-honhaar-scholarship-program/
❤️ 😂 🙏 3

Comments