
Zulfi Subhani
February 4, 2025 at 03:20 PM
*شعبان المعظم کو رسول اکرم ﷺ نے اپنا مہینہ قرار دیا*
*عَن عَائِشَةَ، شَهْرُ رَمَضَانَ شَهْرُ اللهِ وَشَهْرُ شَعْبَانَ شَهْرِي شَعْبَانُ المُطَهِّرُ وَرَمَضَانُ المُكَفِّرُ.*
*تــــرجــــمـــہ :*
_حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ،_
*_رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ،_*
*_رمضان اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے،_*
*_شعبان( گناہوں سے) پاک کرنے والا ہے اور رمضان( گناہوں کو) مٹانے والا ہے._*
*(الجامع الصغير،حدیث نمبر : 7154)*
https://whatsapp.com/channel/0029VaBBYrpKmCPH3e4tB211
✍................ *Zulfi Subhani.*
☎................. *8080603074.*
❤️
3