Zulfi Subhani
Zulfi Subhani
February 12, 2025 at 05:55 PM
*قرآن پڑھ کر کچھ بھیک یا اجرت مانگنا* حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّهُ مَرَّ عَلَى قَاصٍّ يَقْرَأُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ سَأَلَ فَاسْتَرْجَعَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ، مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فَلْيَسْأَلِ اللهَ بِهِ فَإِنَّهُ سَيَجِيءُ أَقْوَامٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ يَسْأَلُونَ بِهِ النَّاسَ. ترجمہ : حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ وہ ایک قصہ گو (قصہ کہنے والے) کے پاس سے گزرے، جو قرآن پڑھ رہا تھا (پھر پڑھ کر) وہ مانگنے لگا، تو حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے "إنا لله وإنا إليه راجعون" پڑھا، اور فرمایا کہ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ، جو قرآن پڑھے تو اسے اللہ ہی سے مانگنا چاہئے، کیونکہ عنقریب کچھ لوگ ایسے آئیں گے جو قرآن پڑھ پڑھ کر لوگوں سے مانگیں گے. (ترمذی : ابواب فضائل القرآن) ✍................ Zulfi Subhani. ☎................. 8080603074.
❤️ 1

Comments