♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
♥️⃝‌الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ‌⃝‌♥️
February 26, 2025 at 04:44 PM
`جان لیں کے دل اداس اور بے چین ہوتےہیں` ✨اللہ کے حق میں کمی کرنے سے ✨نمازیں چھوڑنے سے ✨جھوٹ بولنے سے ✨قرآن کو نہ پڑھنے سے، ✨والدین کی نافرمانی کرنے سے ✨خیانت کرنے سے ✨ نامحرم کی محبت سے ✨یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے `اپنی بے سکونی کہ وجہ جانیے اور اسکو دور کیجئے`.
❤️ 👍 😢 🌸 19

Comments