♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
February 27, 2025 at 02:49 PM
*`زندگی کے کچھ سچ`*
🎀 _آنسو بتا دیتے ہیں درد کیسا ہے_
🎀 _بے رخی بتا دیتی ہے ہمدرد کیسا ہے۔_
🎀 _گھمنڈ بتا دیتا ہے پیسہ کتنا ہے۔_
🎀 _تمیز بتا دیتی ہے خاندان کیسا ہے_ ۔
🎀 _باتیں بتا دیتی ہیں انسان کیسا ہے۔_
🎀 _بحث بتا دیتی ہے بے وقوف کتنا ہے۔_
🎀 _ٹھوکر بتا دیتی ہے دھیان کتنا ہے۔_
🎀 _نظریں بتا دیتی ہیں نیت کیسی ہے۔_
*`نوٹ`*
*ری ایکٹ بتا دیں گے ہم سے ہمارے ممبروں کو محبت کتنی ہے۔* 😃🍂
❤️
😢
🥰
🌹
👍
💯
🩷
27