
♥️⃝الْحَـمْدُلِلَّـہ أَنَـا أُمَّـتِـي رَسُـولﷺ⃝♥️
February 27, 2025 at 05:03 PM
`محاسبہ کریں آج کتنا وقت اللہ کے لیے نکالا ۔۔۔۔۔؟؟`
تسبیح ، قرآن کی تلاوت ، نماز ، کوئی نیکی ، کسی کی مدد 💞🎀
کتنے گناہ کیے ؟ کہاں کہاں جھوٹ بولا ؟ کس جگہ نافرمانی کی ۔۔۔؟؟🍂
پھر اللہ سے معافی مانگ کر سوئیں 😇💞
❤️
👍
🌹
13