Editor JTI FORCE
February 10, 2025 at 05:42 AM
الســلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ ان شاءاللہ 20 فروری سے تبلیغ میں سال لگانے کا ارادہ ہے تو پھر تشکیل میں موبائل فون وغیرہ ساتھ لے کر جانے کا کوئی بھی ارادہ نہیں تو آپ تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کہ ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہم بھی آپ لوگوں کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھے گے ، اور ہوسکتاہے کہ ہماری طرف سے کوئی غلطی ہوگئی ہو تو مجھے ضرور معاف کرے اور اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔
والسلام 😍❤️
❤️
👍
💯
😢
23