Haq Crypto 🪀✅
Haq Crypto 🪀✅
February 25, 2025 at 02:13 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستوں میں اس وجہ سے افلائن رہا👇 دوستوں ہمارے علاقے میں بجلی تو ویسے بھی 24 گھنٹے میں صرف 4 گھنٹے ہوتی ہے آج تو سورج ☀️ بھی نہیں تھا 🥹(بارش ہے)۔ ابھی 1 گھنٹے بجلی سے موبائل تھوڑا چارج ہوا تو میں آنلائن آگیا 😀
😢 👍 3

Comments