Haq Crypto 🪀✅
Haq Crypto 🪀✅
February 25, 2025 at 03:53 PM
*مسلمانوں نے تاریخ میں تین دور دیکھے* 1️⃣یہ وہ دور تھا کہ مسلمان تنہائی میں عبادت کرتے تھے اور اسے چھپاتے تھے (دکھلاوے سے بچتے تھے) 2️⃣پھر وہ دور آیا کہ لوگ تنہائی میں عبادت کرتے اور بعد میں دوسروں کے سامنے اس کا چرچہ کرتے کہ لوگوں کی نظر میں وہ نیک قرار پائیں 3️⃣وقت گزرتا گیا اور ایسے لوگ آ گئے جو تنہائی میں "گناہ" کرتے ہیں اور پھر لوگوں کے سامنے فخریہ انداز میں بتاتے ہیں کہ ہم نے فلاں کام کیا ہے ۔۔۔ اور اب ہم چوتھا دور دیکھ رہے ہیں!!! جس میں ہم کرتے برائیاں ہیں اور لوگوں کو دکھاتے اپنی اچھائیاں ہیں اللہ مجھے اور آپ سب کو دکھلاوے کی بیماری سے دور رکھے۔ اور اگر ہم میں بھی یہ بیماری ہے تو اے اللہ یہ بیماری صرف ہم سے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ سے ختم کردے...آمین ثم آمین 💖
❤️ 4

Comments