noor e Islam
February 14, 2025 at 05:57 AM
رسولِ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:-
پانچ چیزیں جو ایک دن میں کرے گا، اللّٰہ تعالیٰ اس کو جنتی لکھ دے گا۔
(1) جو مریض کو پوچھنے جائے ،
(2) جنازے میں حاضر ہو ،
(3) روزہ رکھے ،
(4) جمعہ کو جائے ،
(5)اور غلام آزاد کرے۔
( الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان)