AIRMAGEDON 🔭
AIRMAGEDON 🔭
February 27, 2025 at 03:17 AM
Let’s meet tonight … 27 فروری رات 11 بجے میگا سیشن میں ہم بات کرینگے کہ بچوں کی پرورش آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے دور میں کیسے کی جائے کہ وہ مستقبل کے لئے تیار بھی ہوجائیں، ایک کارآمد گلوبل سٹیزن بھی بن سکیں اور اے آئ کے خطرات سے بھی بچ سکیں. ماں باپ کیا کر سکتے ہیں، اگر بچوں کو ٹی وی کے آگے بٹھانا ہی ہے تو کیا دکھائیں، یو ٹیوب پر کونسے پروگرام اور چینل دکھائیں اور کیا پڑھائیں؟ اگر آپکے گھر میں 2 سے 25 سال کے بچے ہیں تو یہ سیشن آپکے لئے ہے، آج ہی رجسٹر کریں https://mentoga.com/zeeshan/mega-session/164
😂 1

Comments