Bissy_abdullah
February 11, 2025 at 04:29 AM
اس مضمون میں چند باتیں ایسی ہیں جو اگرچہ صحیح ہیں مگر حضرت مفتی عباس صاحب نے اسے بیان نہیں کیا تھا اور اس مضمون میں ان کی جانب منسوب ہے، مضمون نگار نے اپنی اور حضرت کی باتوں کو بھی خلط ملط کردیا ہے۔ ان دو باتوں کی اصلاح بہت ضروری ہے۔
👍
1