
Bissy_abdullah
February 14, 2025 at 04:10 AM
انتقال کی خبر
انا لله وانا الیہ راجعون
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ *جامعہ ڈابھیل کے ٹرسٹی* اور ڈابھیل کے معزز باشندے حضرت *مولانا سلیمان منگیرا صاحب* آج اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ان کی *نماز جنازہ آج بروز جمعہ صبح 11 بجے ادا کی جائے گی* تمام احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مرحوم کے حق میں ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کریں۔
😢
😭
❤️
💔
🥺
15