
Naqvi Media ®️ (News Channel)🇵🇰
February 1, 2025 at 07:13 PM
*نیوز الرٹ الرٹ*
معززین گروپ اراکین
توجہ فرمائیں ..
اس وقت ہمارے ملک پاکستان میں پیکا ایکٹ (PECA ACT ) نافذ ہو چکا ہے اگر کسی نے افواج پاکستان ،عدلیہ، کسی ادارے یا کسی بھی شخصیت کے خلاف Fake اور جھوٹی خبرین پھلائیں یا کسی کی کردار کشی کی تو اس کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو جائیگا ..
اس لئے میری تمام گروپ ایڈمنز اور ممبران سے گزارش ہے کہ ثبوت کے ساتھ خبر شیئر کریں اس حوالے سے محتاط رہیں ورنہ وہ خود اپنی پوسٹ اور ویڈیو کے ذمہ دار ہوں گے باقی گروپ ایڈمن اس کے ذمہ دار نہیں ہوں گے ..
منجانب ۔۔ گروپ ایڈمنز
مورخہ : 2 فروری 2025
https://chat.whatsapp.com/G0bfvETAUEnCdFuBC0XB99