
Naqvi Media ®️ (News Channel)🇵🇰
February 3, 2025 at 05:49 PM
واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے خلاف پہلا مقدمہ درج
معزز ممبران سے درخواست ہے کہ کوئی متنازعہ آڈیو ویڈیو یا پوسٹ گروپ میں شیئر نہ کریں پیکا ایکٹ لاگو هو چکا ہے۔ احتیاط کریں اور گروپ ڈسکرپشن کو فالو کریں
تعاون کا شکریہ