Naqvi Media ®️ (News Channel)🇵🇰
Naqvi Media ®️ (News Channel)🇵🇰
February 20, 2025 at 07:42 PM
*خیرپورٹامیوالی کے سابق اسسٹنٹ کمشنر عامر مجتبیٰ خان انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر سن کر علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ مرحوم ایک ایماندار اور دیانتدار افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔* *اگر آپ رمضان کریم میں کسی غریب کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں* 03091074662 Subscribe👇 https://youtu.be/K9U1BNaeHOk?si=Nys_9TXCJGUnuJpk
❤️ 1

Comments