
MASHRIQ URDU
February 10, 2025 at 07:58 PM
حریت رہنما مقبول احمد بٹ کی داستان شجاعت https://mashriqurdu.com/حریت-رہنما-مقبول-احمد-بٹ-کی-داستان-شجاع/
*بھارتی حکومت و فوسز کے لیے خوف و دہشت کا دوسرا نام '' مقبول بٹ شہید'' 11 فروری 2025 - 41 واں یوم شہادت ''مقبوضہ وادئ کشمیر میں گوریلا کارروائیوں کے بانی، عظیم مجاہد و حریت رہنما کی داستان شجاعت'' سینئر صحافی / تجزیہ نگار و کشمیر لبریشن موومنٹ کے سابق سپریم کمانڈر فاروق حارث العباسی کی زبانی*