Muhammad Zaid
Muhammad Zaid
February 17, 2025 at 07:29 AM
ضد انسان کو بے سکون کر دیتی ہے۔ ضد کرکے آپ کسی کی غلطی کی سزا اپنے آپ کو دیتے ہیں۔ بڑا دل کیجیے لوگوں کی غلطیوں کو معاف کرنا سیکھیں ۔
❤️ 👍 4

Comments