𝖅𝖆𝖗𝖇 𝕰 𝕸𝖔𝖒𝖎𝖓
𝖅𝖆𝖗𝖇 𝕰 𝕸𝖔𝖒𝖎𝖓
February 13, 2025 at 02:05 PM
۱۳ فروری ۲۰۲۵ گزشتہ شب ولایت اورکزئی کی ولسوالی ہنگو کے علاقے نوی ڈنڈ میں ایف سی اہلکاروں نے طالبان پر کمین مارنے کی کوشش کی، طالبان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو اہلکاروں کو زخمی کردیا اور بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے ـ https://whatsapp.com/channel/0029VaZBKDKIyPtUUGaUrE0n
❤️ 😂 👍 9

Comments