𝖅𝖆𝖗𝖇 𝕰 𝕸𝖔𝖒𝖎𝖓
February 14, 2025 at 06:19 AM
۱۴ فروری ۲۰۲۵
کل دوپہر گیارہ بجے ولایت جنوبی وزیرستان کی ولسوالی شکتوئی کے گاؤں شگہ بنگش خیل میں فوجی قلعے پر باڑ لگانے والے اہلکاروں پر طالبان نے حملہ کیا جس میں پانچ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ـ
طالبان ذرائع کے مطابق فوج لاشوں اور زخمیوں کو عصر تک ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کرتے رہے ـ
https://whatsapp.com/channel/0029VaZBKDKIyPtUUGaUrE0n
❤️
👍
😂
🙏
10