𝖅𝖆𝖗𝖇 𝕰 𝕸𝖔𝖒𝖎𝖓
February 15, 2025 at 07:18 AM
"اک ستارہ تھا میں کہکشاں ہوگیا"
ولایت ڈی آئی خان کے والی محترم ثاقب گنڈاپور سات ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کر گئے
طالبان ذرائع کے مطابق کل رات ولایت ڈی آئی خان میں رائل انڈین آرمی نے طالبان پر چھاپہ مارا طالبان نے نڈر کمانڈر والی محترم ثاقب گنڈاپور صاحب تقبلہ اللہ کی قیادت میں تین گھنٹے تک گھمسان کی جنگ لڑی جس میں رائل انڈین آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ والی ڈی آئی خان محترم ثاقب گنڈاپور تقبلہ اللہ سمیت آٹھ ساتھی بھی شہید ہوئے ـ
مذکورہ واقعے سے یہ بات تو واضح ہوئی کہ طالبان کی اعلٰی قیادت اس مبارک جہاد میں محاذوں پر موجود ہے اور جرات و بہادری کی داستانیں رقم کر رہے ہیں ۔
تحریک طالبان پاکستان نے اپنے شہداء کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بفضل اللہ تعالیٰ ان کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا ـ ان شاءاللہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaZBKDKIyPtUUGaUrE0n
😢
😂
🙏
👍
57