
𝖅𝖆𝖗𝖇 𝕰 𝕸𝖔𝖒𝖎𝖓
February 16, 2025 at 08:08 AM
۱۶ فروری ۲۰۲۵
گزشتہ شب ولایت جنوبی وزیرستان کی ولسوالی شکئی کے تھانہ شکئی پر طالبان نے حملہ کیا جس میں پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے جن میں تین کی حالت تشویشناک ہے ۔
اس کاروائی میں ایک سیکیورٹی کیمرا اور پولیس کی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaZBKDKIyPtUUGaUrE0n
❤️
🙏
👍
5