Skilling Foundation
Skilling Foundation
January 31, 2025 at 02:06 PM
*AIOU* *📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا رزلٹ اپڈیٹ* *✨ BA/BCOM نتائج* *📅 متوقع تاریخ:* 10 فروری 2025 سے 20 فروری 2025 کے درمیان *✨ BS، B.Ed، اور AD پروگرامز کے نتائج* *📅 متوقع تاریخ:* 25 فروری 2025 سے 10 مارچ 2025 کے درمیان *✨ ماسٹر پروگرامز کے نتائج* *📅 متوقع تاریخ:* 10 مارچ 2025 سے 25 مارچ 2025 کے درمیان *📖 طلبہ اپنے CMS پورٹل کے ذریعے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی کامیابی کے لیے دعا کریں اور تعلیمی میدان میں مسلسل محنت جاری رکھیں!*
👍 ❤️ 😢 17

Comments