Skilling Foundation
February 8, 2025 at 11:56 AM
*AIOU*
BA/B.COM
جن سٹوڈنٹ کا کریڈٹ آور 66 ہے وہ کمپلیٹلی پاس ہیں اور اگر ان کی ٹرانسکرپٹ کے نیچے کریڈٹ اور نہیں شو ہو رہی یا ٹوٹل نمبر نہیں شو ہو رہے یا ابٹین نمبر شو نہیں ہو رہے تو ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے وہ اپنا ڈگری کے لیے اپلائی کریں جیسے ہی وہ ڈگری کے لیے اپلائی کریں گے یونیورسٹی ان کا اٹومیٹکلی اس سسٹم کو کریکٹ کر کے ان کے ایڈریس پر ڈگری اور ٹرانسکرپٹ دونوں بھیج دے گی۔
2018 سے پہلے پہلے جن لوگوں نے بی اے میں ایڈمیشن لیا تھا ان کے کریڈٹ اورز 48 ہیں اور 2018 کے بعد جن سٹوڈنٹ نے ایڈمیشن لیا ہے ان کے کریڈٹ اور 66 ہیں اور جن کے 48 ہیں ان میں میتھمیٹک 1429 کوڈ لازمی نہیں ہے کہ پاس ہو
👍
1