Skilling Foundation
Skilling Foundation
February 14, 2025 at 12:02 PM
میٹرک/ انٹرمیڈیٹ کی رول نمبر سلپس طلبہ کے CMS پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ اگر آپ ایگزام سنٹر چینج کروانا چاہتے ہیں تو اپنے CMS پورٹل سے مجوزہ طریقہ کار کے مطابق 14 فروری تا 21 فروری ایگزام سنٹر تبدیلی کے لئے اپلائی کریں۔ 21 فروری کے بعد ایگزام سنٹر تبدیل نہیں ہوگا۔ ایگزام سنٹر درج ذیل وجوہات کی بنا پر تبدیل ہو سکتا ہے آپ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کسی اور شہر ہو گئی ہے فی میل کی صورت میں شادی کسی دوسرے شہر ہو گئی ہے یا آپ نے گھر تبدیل کرکے کسی دوسرے شہر گھر لیا ہے۔ تینوں صورت میں ثبوت لازمی لف کرنا ہوگا۔ ایگزام سنٹر چینج کی فیس بھی CMS پورٹل سے چالان ڈائون لوڈ کرکے ادا کرنا ہوگی
👍 ❤️ 5

Comments