
Skilling Foundation
February 17, 2025 at 06:52 AM
عزیز طلبہ ( FER ) مضامین کی داخلوں میں 22 فروری تک توسیع ہو گئی ہے۔ ایسے طلبہ جن کا فائنل ایگزام میں نمبرز کم ہیں یا انہوں نے پیپر نہیں دیا تھا وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور ڈیڈلائن سے پہلے داخلہ کروا لیں۔
👍
❤️
5