
Skilling Foundation
February 18, 2025 at 12:06 PM
٭ضلع پشاور کی میٹرک اور ایف اے کی طالبات توجہ فرمائیں٭
اپنے سی ایم ایس پورٹل سے سمسٹر خزاں 2024 کی رول نمبر سلپ دوبارہ ڈاؤن لوڈ کریں کیونکہ آپ کا امتحانی مرکز تبدیل ھوگیا ھے اور نئے رول نمبر سلپ سی ایم ایس پورٹل پر جاری کردیئے گئے ہیں۔
👍
❤️
🤭
7