
Kot Gullah Sharif Official
March 1, 2025 at 12:27 PM
https://www.facebook.com/share/p/15o4BoqHUy/
رمضان المبارک
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
سورۃ البقرہ (2:183)
ترجمہ:
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی بن جاؤ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ، وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ
(بخاری: 1899، مسلم: 1079)
ترجمہ:
"جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔"
رمضان المبارک کی خوشیوں کی آمد!
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ دوبارہ عطا کیا
رمضان مبارک ہو آپ سب کو!
یہ برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے،
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادتیں قبول فرمائے،
دل کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت بخشے،
اور آپ کے گھر میں خوشیوں اور برکتوں کی بارش ہو۔
یہ مہینہ صبر اور شکر سکھاتا ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کے ہر لمحے کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے یہ مہینہ رحمتوں بھرا ہو!
آستانہ عالیہ کوٹ گلہ شریف کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل
Follow Us
Facebook
https://www.facebook.com/Kotgullahsharifofficial/
Instagram
https://www.instagram.com/Kotgullasharif
TikTok
https://www.tiktok.com/@Kotgullasharif
Threads
https://www.threads.net/@Kotgullasharif
X / Twitter
https://twitter.com/Kotgullasharif
Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VacQTXF4Y9lpgTSoxA3E
YouTube
https://www.youtube.com/KotGullaSharif